شوہر کی ذھانت
-
آپ مجھ سے ڈرتے کیوں نہیں ہیں ۔۔۔۔ بیوی نے پوچھا “ان شوہروں سے بات چیت کم کرو جو بیویوں سے ڈرتے ہیں ” شوہر نے وارننگ بہت دھیمے انداز سے دیتے ہوئے کہا بیوی شوہر کا اشارہ سمجھ چکی تھی بحث کی گنجائش نہیں بچی تھی شوہر نے دو گھنٹوں بعد میسج کیا ہر شریف شوہر کو بیوی سے ڈرنا چاہئےوقفہ مگر تم جانتی ہومیں شریف شخص کو بزدل سمجھتا ہوں بیوی دوبارہ سوچ میں پڑ گئی ۔۔۔۔ اور خاموش ہو گئی اور شوہر کی بات پر غور کرنے لگ گئی بیوی کی خاموشی شوہر پر ستم ڈھاتی ہے ۔۔۔۔ ہر شوہر جانتا ہے اور چاہتا ہے کہ بیوی گھر میں بولتی اور چڑیا کی طرح چہچہاتی ہی اچھی لگتی ہے ۔۔۔۔ بیوی کی خاموشی شوہر کو اندر سے کھانے لگتی ہے بیوی کا یہ پوچھنا کہ آج کیا پکانا چاہیے دراصل اس کے پیار کا اظہار ہوتا ہے کہ وہ شوہر کی پسند کو اہمیت دے رہی ہے اکثر شوہروں کو غصہ آ جاتا ہے کہ وہ پکانے کے لیے کیوں پوچھتی ہے، خود کیوں نہیں سوچتی اب محبت کرنے والے شوہروں کے پاس دس بہانے ہوتے ہیں بیوی کو خوش کرنے کے ۔۔۔ شوہر نے ان میں سے سب سے آسان آزمانے کا سوچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرد ایک سست مخلوق ہے شیر کی مثال سب کے سامنے ہے ۔۔۔۔ شیرنی ہی شکار کر کے لاتی ہے مگر ۔۔۔ شیر کی ایک دھار دوسرے جانوروں کے لیے وارننگ ہوتی ہے شوہر نے خاموشی توڑی جن شوہروں کی بیویاں خوبصورت نہیں ہوتیں وہ شوہر بیویوں سے ڈرتے ہیں اس لیے میں اپنی بیوی سے نہیں ڈرتا سمجھدار بیویاں ایسے اظہار کے بعد دوبارہ چہکنے لگ جاتی ہیں رخشندہ کوکب کینیڈا