About Us

 رائٹر اور بلاگر

کہانی لکھنا میرے خون میں شامل ہے رومانس میری شخصیت کا حصہ ہے، الفاظ سے کھیلنا میرا من پسند مشغلہ ہے ویسے تو میں کھانا  بھی کمال کا بنا لیتی ہوں مگر کہانی لکھنا ہی مجھے سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے، طویل کہانیاں مکالمے کی شکل میں لکھنے میں ماہر ہوں، ابھی مختصر کہانیاں لکھنے کا آغاز کیا ہے جو بہت پسند کی جارہی ہیں